آرمی پبلک سکول پر حملے کی
اطلاع سیکورٹی اداروں کو سانحے سے تقریبا4 ماہ قبل ہی دے دی گئی تھی۔
سیکرٹری داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے 28 اگست 2014 کو ایک خط کے زریعے سیکورٹی
اداروں کو ریڈ الرٹ جاری کیا گیا تھا جس میں واضح طور پر بتایا گیا تھا کہ پاکستان
تحریک طالبان اورکزئی ایجنسی کے کمانڈر خاکسار امیر، بلال عرابی اور عبید اللہ نے
مشترکہ طور پر آرمی پبلم سکول و کالجز سمیت دیگر فوج کے تحت چلنے والے
سکولوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ جس میں بڑی تعداد میں فوجی آفیسر اور
سپاہیوں کے بچوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خط میں سیکورٹی اداروں سے ضروری اقدامات
کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ٓ
No comments:
Post a Comment