Monday, February 13, 2012

خیبر یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں کارکن دوست پینل نے میدان مار لیا




پشاور ( )خیبر یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں کارکن دوست پینل نے میدان مار لیا سابق صدر ارشد عزیز ملک ایک متبہ پھر خیبر یونین آف جرنسلٹس کے صدر منتخب ہو گئے جبکہ سابق سینئر نائب صدر علی حضرت باچا بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ دیگر کابینہ میں مسرتت اللہ سینئر نائب صدر، عبد الحکیم مہمند نائب صدر عمران بخاری فنانس سیکرٹری اور محمد نعیم فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے اسی طرح خیبر یونین کی ایگزیکٹیو کونسل کے لئے جہانگیر شہزاد ،آصف شہزاد ،عالمگیر خان ،سجاد حیدر ،آغا باقر موسوی ،عارف قریشی ،شہاب الدین ۔فرید اللہ ،عمر قیوم ،محمود خٹک منتخب ہوئے

No comments: